ادبپاکستانتازہ ترینحیرت انگیزخواتین
محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر جا بحق ہو گئیں۔

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
۔ سب سے التماس ہے کہ تفریحی مقامات پر جاکر بہت محتاط رہیں، کوئی تصویر، کوئی سیلفی آپ کی جان سے قیمتی نہیں ہے۔