پاکستانتازہ ترین

شمس اللہ کاکڑ کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف ارگنائزر سابق گورنر پنجاب چودری سرور کو تحفہ۔

اسلام آباد :شمس اللہ کاکڑ کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف ارگنائزر سابق گورنر پنجاب چودری سرور کو تحفہ پیش کیا اس موقع پر مسلم لیگ خواتین کے مرکزی صدر ایم این اے مسز فرح خان مسلم لیگ کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری غلام مصطفی ملک مسلم لیگ بلوچستان کے صوبائی صدر ڈاکٹر شکیل روشن مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اف سابق و باقی وزیر ڈاکٹر امجد مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری عائشہ گلالئی ساؤتھ پنجاب کے صدر چودری انصر مسلم لیگ سندھ کے رہنما سرور سیال مسلم لیگ خواتین بلوچستان کے صدر امنہ خانم دیگر موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button