پاکستانتازہ ترینحیرت انگیزسپورٹس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی گلوکار بن گئے.

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی گلوکار بن گئے۔کرکٹ سے ٹائم آؤٹ ملنے پر دھانی کو کوئی اور مصروفیت نہ ملی تو گانا گانا شروع کردیا۔شاہنواز دھانی کی ایک تقریب میں گانا گانے کی کوشش کو قومی فاسٹ بولر حسن علی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ’ ہمارے درمیان ایک نیا گلوگار شاہنواز دھانی’۔
دھانی نےاس سے پہلے دورہ زمبابوے کے دوران مقامی بچوں کےساتھ مل کر وہاں کی زبان میں گانا گایا تھا ۔۔ دھانی کے علاوہ فاسٹ بولر نسیم شاہ بھی سندھی زبان میں گانا گانے کی کوشش کر چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button