انتخاباتپاکستانتازہ ترینٹیکنالوجیسائنس و ٹیکنالوجیسیاحتسیر و سیاحت
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا نیشنل ایرو سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح:

پاکستان کی خود انحصاری کے سفر میں یہ منصوبہ اہم سنگ میل ثابت ہو گا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا نیشنل ایرو سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح۔مسلح افواج کے سربراہ،وفاقی وزراء،عسکری و سول حکام کی تقریب میں شرکت۔ادارے نے پاکستان کی ایرو سپیس ٹیکنالوجی میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک قومی اور اسٹریٹجک اہمیت کا منصوبہ ہے۔۔۔منصوبے سے ملک کے لیے کثیر جہتی فوائد حاصل ہوں گے۔۔منصوبہ پاکستان میں تکنیکی ترقی کی حوصلہ افزائی کرے گا۔پاکستان کی خود انحصاری کے سفر میں یہ منصوبہ اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔