
مظاہرین نے بازوو پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھی اور ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ملازمین نے آوٹ سورسنگ نامنظور نا مبظور آوٹ سورسنگ نا منظور۔منافع بخش اداروں کی بندر بانٹ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
احتجاجی مظاہرے کی قیادت اکاٸی یونین کے چٸیرمین ایاز بٹ اور جیکا یونین کے چٸیرمین رانا عارف قیوم کر رہے ہیں۔
مظاہرین کے کثیر تعداد احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں۔