
فیفا ویمنز ورلڈ کپ آج بھی چار میچز کھیلے جارہے ہیں۔دفاعی چیمپئن امریکہ اور پرتگال آکلینڈ میں آمنے سامنے ہوں گے۔۔۔ویتنام اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں ڈونیڈن میں مدمقابل ہوں گی۔۔چین اور انگلینڈکی ٹیمیں ایڈیلیڈ جبکہ ہیٹی اور ڈنمارک کی ٹیمیں پرتھ میں ٹکرائیں گی۔۔۔آسٹریلیا، نائیجیریا، جاپان اور سپین پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔۔ میگا ایونٹ قومی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں