بین الاقوامیپاک چین دوستیپاکستانتازہ ترین
گرانقدر خدمات کا اعتراف،چین کے نائب وزیراعظم کیلئے ہلال پاکستان کا اعزاز۔

اسلام آباد :چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کیلئے ’ ہلال پاکستان‘کا اعزاز ۔۔۔ایوان صدر میں پر وقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معزز مہمان کو اعزاز عطا کیا۔۔۔تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف ، چیئرمین سینیٹ ، وفاقی وزراء ، اعلیٰ سول اور عسکری حکام کی شرکت