بین الاقوامیتازہ تریندنیا سےفن اور فنکار

جنوبی کوریا میں روبوٹ نے 60 سے زائد موسیقاروں کی قیادت کی

جنوبی کوریا میں ایک روبوٹ نے پہلی مرتبہ 60 سے زائد موسیقاروں کے ایک بینڈ کی قیادت کرکے سب کو حیران کردیا۔ سیول میں منعقدہ ایک کنسرٹ کے دوران پورا ہال سامعین سے بھر گیا۔ غیر معمولی روبوٹ نے ارکسٹرا کنڈکٹ کرایا۔
روبوٹ نے کنسرٹ کے ایک حصے میں اکیلے ہی کام سنبھال لیا جبکہ آدھے گھنٹے تک اس کی مدد انسانی کنڈکٹر نے بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button