پاکستانتازہ ترینجرم کہانیخواتینصحت

نرس کا سب انسپکٹر کو تھپڑ

دیپال پور:ٹی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ٹک ٹاک بنانےکی شوقین نرس نے بیمار ماں کو لیکر انیوالے سب انسپکٹر کوتھپڑ رسید کر دیامعاملہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس پہنچ گیا انکوائری شروع ,سب انسپکٹر نے زیر علاج بیمار ماں پر توجہ دینے کا کہا نرس اور اسکاساتھی گلوگیر ہوگئے ,سب انسپکٹر نےہتک آمیز سلوک کی ویڈیوبنائی نرس اورساتھی عاصم نے موبائل فون توڑ ڈالا ,میڈم آپ ٹک ٹاک بنانے کی بجائے مریضوں پر توجہ دیں۔ایس آئی آپکی پابند نہیں۔نرس کاجواب ,آپ پابند ہیں یہ کہنے کی دیر تھی نرس نے سب انسپکٹرکو زناٹےدار تھپڑ رسید کر دیا۔سب انسپکٹر عبد الحمید کو زیر علاج والدہ کو انجکشن لگانے کا کہنا اس کا جرم بن گیا ,سب انسپکٹر نےدرخواست تھانہ میں جمع کرادی ملازمین محکمہ صحت اے سی دفتر جاپہنچے,اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور نے انکوائری شروع کردی کون قصور وار تھا فیصلہ آنا باقی ہے

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button