پاکستانتازہ ترینسیاسیات

لاہور میں امن و امان کی صورتحال، نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

لاہور میں امن و امان کی صورتحال، نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ پولیس، رینجرز اور انتظامیہ سمیت اعلی حکام اجلاس میں شرکت۔ محسن نقوی نے کہا کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ عدالتی حکم پر ہر صورت عملدرآمد کرایا جائے گا۔ پولیس کی مدد کیلئے مزید نفری دیگر اضلاع سے بلائی جاسکتی ہے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا لاہور میں ہنگامہ آرائی کے باعث مال روڈ، دھرم پورہ، جیل روڈ، گڑھی شاہو، مغل پورہ اور میاں میر کے سکولز و کالجز بند رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button