پاکستانتازہ ترینسیاسیات

اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک لاہور پہنچ گئی۔

لاہور: توشہ خانہ فوجداری کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد پولیس چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نیازی کو گرفتار کرنے زمان پارک لاہور پہنچ گئی۔ زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ، پنجاب حکومت نے رینجرز طلب کر لی، پولیس کی عمران خان کے گھر کی طرف پیش قدمی۔ لاہور کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button