
لاہور- پاکستان-افغانستان کرکٹ سیریز 2023، چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا پاک افغان سیریز کے لئے شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ۔ 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ شاداب خان، عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف، افتخار احمد، احسان اللہ سکواڈ کا حصہ، عماد وسیم، محمد حارث، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ سکواڈ کا حصہ ہیں۔ صائم ایوب، شان مسعود، طیب طاہر، زمان خان سکواڈ کا حصہ بنے۔