
شیخوپورہ فاروق آباد میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل۔ نگران وزیرعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شیخوپورہ میں فائرنگ سے 5 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ نگران وزیراعلی پنجاب کا ملزم کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم۔