پاکستانتازہ ترینکاروبار

آئی ایم ایف معاہدے سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ۔

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کے تناظر میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت شام 4 بجے شروع ہوا جس میں اس اقدام پر غور کیا گیا۔ نئی قیمت کا اطلاق یکم جنوری 2023 سے ہو گا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پہلے ہی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button