پاکستانتازہ ترینسیاسیات

توشہ خانہ کیس،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران کے خلاف توشانہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انھیں نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، عمران خان کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب درست نہیں تھا، عمران خان کرپٹ پریکٹس میں ملوث رہے ہیں، ان کی قومی اسمبلی کی نشست کو خالی قرار دیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button